آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہین اور آسٹریلین ہائی کمشنر نے الوداعی ملاقات کی۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج سی پیک کی سیکیورٹی یقینی بنانے اور خطے سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی