(آئی پی سی نجف ) بلتستانیہ امام بارگاہ نجف اشرف میں ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے منعقدہ جشن سے خطاب کرت ہوئے جناب حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زاکر مجلس نے کہا کہ سیرت زہرا سلام اللہ علیھا انسانیت کی نجات کی ضامن ہے اور آپکی زندگی میں انسانی زندگی سے متعلق تمام شعبون میں درس موجود ہے