(آئی پی سی نیوز قم) اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری کے زیر اہتمام انعامی مقابلے  کا اہتمام امام بارگا شھید بہشتی قم میں کیا گیا جسمیں تنظیمی اعضاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔آخر میں رہبر معظم انقلاب کوئز مقبلہ میں پوزیشن لینے والے برادران کو انعام دیا گیا