(آئی پی سی نیوز قم) اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری کے زیر اہتمام انعامی مقابلے  کا اہتمام امام بارگا شھید بہشتی قم میں کیا گیا جسمیں تنظیمی اعضاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔آخر میں رہبر معظم انقلاب کوئز مقبلہ میں پوزیشن لینے والے برادران کو انعام دیا گیا

 

(آئی پی سی نیوز قم) اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری کے زیر اہتمام جشن مولاد کعبہ کا اہتمام امام بارگا شھید بہشتی قم میں کیا گیا جسمیں تنظیمی اعضاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،مقررین نے امیرالمومنین کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی جبکہ مدح خواں حضرات نے مدح ثرائی کی ۔آخر میں رہبر معظم انقلاب کوئز مقبلہ میں پوزیشن لینے والے برادران کو انعام دیا گیا