حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ذاکر حسین مدبر کی علمی کاوشوں کی قدردانی کرتے ہوئے ان کی ماہ مبارک رمضان کی فضیلت، اہمیت اور اس ماہ کے جملہ اعمال پر مبنی جامع کتاب کو قارئین محترم اور مبلغین کرام کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ اس کتاب کے حصول کے لئے درج ذیل مقامات پر رجوع کریں:

۱۔ مدرسہ معصومین، قم المقدس، خیابان انقلاب، کوچہ 38 پلاک 22 فون: 7758078 251 0098

۲۔ مدرسہ معصومین، کراچی پاکستان، پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی فون: 4553499 21 0092

رھبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی توضیح المسائل اور مناسک حج کے لئے درج ذیل لینک پر کلک کریں۔

مجدد عصر، حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے انسان ساز آثار اور ان کی شخصیت جلیلہ پر لکھی گئی نفیس کتابیں اور مقالات کے حصول کے لئے درج ذیل لینک پر کلک کریں۔

عالم اسلام کے عظیم مفکر شھید مرتضی مطھری کی کتابیں پڑھنے اور ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے کی لینک پر کلک کریں۔

عالم اسلام کے عظیم مفکروں کے قلمی آثار کے بارے میں معلومات حاصل کرنے اور انہیں پڑھنے کے لئے درج ذیل لینک پر کلک کریں۔

اسلامی تبلیغاتی مرکز گلتری ، جناب حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد فخرالدین کو ان کی علمی اور تحقیقی میدان میں پے در پے کامیابیوں پر دل کی اتھا گھرئیوں سے تبریک پیش کرتے ہیں۔ ان کی آج کے اس پرآشوب دور میں قلم کے ذریعے استعمار اور استکبار کی طرف سے ہونے والی ثقافتی یلغار اور اسلام ناب محمدی کے حقیقی چہرے کو مسخ کرنے اور عقاید کو اوہام اور خرافات میں تبدیل کرنے کے لئے ہونے والی سوچی سمجھی عالمی سازشوں کے خلاف جہاد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی نفیس تالیفات کو اہل علم اور جویان حق و حقیقت کے سامنے اس امید سے پیش کر رہے ہیں کہ یہ حضرات پڑھ کر اپنے مفید مشوروں سے ضرور آگاہ فرمائیں گے۔